Mon. May 16th, 2022

یو اے ای : اس سال متحدہ عرب امارات کے رہائشیوں کو عیدالفطرکے موقع پر چار یا پانچ چھٹیاں یقینی طور پر میسر آئیں گی۔

اماراتی اخبار “خلیج ٹائمز” کا ایک رپورٹ میں کہنا ہے کہ فلکیاتی اندازوں کے مطابق امارات میں اس بار رمضان کا آغاز متوقع طور پر 2 اپریل سے ہوگا۔

اسلامی مہینے 29 یا 30 دنوں کے ہوتے ہیں، فلکیاتی اندازے کے مطابق اس سال رمضان متوقع طور پر 30 دن کا ہوگا، جس کا مطلب ہے کہ امارات میں 2 مئی کو عید الفطر کا پہلا دن ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *