Sun. May 15th, 2022

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان عدم اعتماد کے خلاف اتحادیوں کو اعتماد میں لینے کے لئے آج کراچی میں ایم کیوایم کے مرکزبہادرآباد کا دورہ کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان عدم اعتماد پر اتحادیوں کو اعتماد میں لینے کے مشن پر آج کراچی پہنچ رہے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کراچی میں ایم کیوایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد جائیں گے، جہاں خالد مقبول ،دیگر رہنماؤں سےملاقات کریں گے، جس میں ایم کیوایم کی قیادت سے عدم اعتماد کی تحریک سمیت موجودہ صورتحال پر بات ہوگی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *