Thu. Jan 20th, 2022

پاکستان اور تاجکستان نے کابل حکومت میں تمام دھڑوں کو شامل کرنے کیلئے مذاکرات شروع کردیے، وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کابل کی عبوری حکومت سے کہا کہ تاجک، ازبک اور ہزارہ کو حکومت میں شامل کیا جائے، جامع حکومت سے افغانستان میں امن و استحکام آئے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ دوشنبے میں افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے رہنماؤں سے ملاقاتوں خصوصاً تاجکستان کے صدر امام علی رحمان سے طویل بات چیت کے بعد میں نے ایک شمولیتی حکومت کی خاطر تاجک، ہزارہ اور ازبک برادری کی افغان حکومت میں شمولیت کیلئے طالبان سے مذاکرات کی ابتداء کر دی ہے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *