پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ آسٹریلین شہری شنیرا اکرم نے پاکستان کو محفوظ ترین ملک قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ میں شنیرا اکرم نے کہا کہ ’دنیا میں کوئی ایسی جگہ نہیں جہاں وہ خود کو پاکستان سے زیادہ محفوظ محسوس کرتی ہوں‘۔