Wed. May 18th, 2022

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میاںداد نے نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان ختم کرنے کو سازش قرار دے دیا ۔

جاوید میاںداد نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی یقن دہانیوں کے باوجود انکار کرنے کا جواز نہ تھا ، نیوزی لینڈ کا دورہ منسوخ کرنے کے پیچھے کوئی سازش ہے، یہ جاننا ضروری ہے نیوزی لینڈ کے انکار کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *