Wed. May 18th, 2022

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر  کا کہنا تھا کہ پاکستان ہو یا انگلینڈ سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینا سب سے اہم ہے۔نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کا کہنا تھا کہ پاکستان ہو یا انگلینڈ سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینا سب سے اہم ہے۔

 

ان کا کہنا تھا کہ دورہ منسوخی کے باوجودپاکستان کرکٹ بورڈ سے قریبی تعلقات بحال رکھےجاسکتےہیں جبکہ پاکستانی عوام کرکٹ کےلیے جذبہ رکھنےوالی قوم ہے۔

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *