Wed. May 18th, 2022

اس حوالے سے جہاں شائقینِ کرکٹ کے دل اداس ہیں وہیں سابق کرکٹرز اور منیجمنٹ بھی دِل گرفتہ ہے۔

اس موقع پر سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا کہ بدقسمتی سے ہم اس دنیا میں رہتے ہیں جہاں دہشت گردی نے کھیل اور انٹرٹینمنٹ کو ہر ملک میں متاثر کیا لیکن وہ ایسے ملک میں کرکٹ کھیلنا پسند کریں گے جو اس سے مقابلے کے لیے انہوں نے کہا کہ ’شیر کی ایک دن کی زندگی بھیڑ کی ساری زندگی سے بہتر ہے۔‘

دوسری جانب پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بولنگ کوچ وقار یونس نے کہا کہ عزت کو ترجیح دینی چاہیے، ہم بدترین دنیا میں رہتے ہیں، یہاں رونے دھونے سے بہتر ہے دنیا کو دکھائیں کہ ہم زندہ قوم ہیں۔تیار ہو۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *