Wed. May 18th, 2022

 میکسیکو: تصویر میں دکھائی گئی تتلی ’’مونارک بٹرفلائی‘‘ کہلاتی ہے جو امریکا اور کینیڈا کے سرد شمالی علاقوں میں پائی جاتی ہے۔ اس تتلی نے آج تک دنیا کو حیران کیا ہوا ہے۔

یہ تتلیوں کی واحد قسم ہے جو ہر سال خزاں کے موسم میں ہزاروں میل پرواز کرکے وسطی میکسیکو کے جنگلات تک پہنچتی ہے۔

وہاں یہ تقریباً چھ مہینے تک مسلسل سوتی رہتی ہے اور جیسے ہی بہار کا موسم شروع ہوتا ہے، یہ واپسی کا سفر شروع کرتی ہے اور، ایک بار پھر، ہزاروں میل پرواز کرکے واپس وہیں پہنچ جاتی ہے کہ جہاں سے اس نے خزاں کے آغاز میں اُڑان بھری تھی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *