Fri. Jan 21st, 2022

پاکستان کے اسپنر ظفر گوہر نے کاؤنٹی کرکٹ میں غیر معمولی بولنگ سے سب کو حیران کر دیا۔

ظفر گوہر نے گلوسٹر شائر کی جانب سے کھیلتے ہوئے 101 رنز دے کر 11 وکٹیں لیں۔ اسپنر نے پہلی اننگز میں 5 او ر دوسری اننگز میں 6 وکٹیں لیں۔

گلوسٹر شائر نے ظفر گوہر کی تباہ کن بولنگ کی بدولت میچ میں سات وکٹوں سے جیت لیا۔by

اس سے ظفر گوہر نے بیٹنگ میں بھی 29 گیندوں پر 30 رنز کی اننگز کھیلی اور میچ کےبہترین کھلاڑی قرار پائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *