Thu. Jan 20th, 2022

انھوں نے کہاکہ روحیل حیات جیسے میوزک پروڈیوسر کی زلمی فیملی میں شمولیت انتہائی پرجوش ہے اور پوری امید ہے کہ پی ایس ایل 7 کے لیے روحیل حیات کی سربراہی میں بننے والا اینتھم نہ صرف زلمی اور کرکٹ فینز بلکہ پاکستان اور دنیا بھر کے میوزک لوورز کو محظوظ کرے گا۔سابق کپتان قومی ٹیم کا مزید کہنا تھا کہ اب ایکشن کا وقت ہے بولنے کا وقت گزر گیا، پی ایس ایل کو بڑا برانڈ بنانے کے لیے پیسا لگانا ہوگا۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز راشد لطیف نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ جس ملک کا وزیراعظم فون کرے اور پھر بھی کام نہ ہو تو سمجھ لو کہ معاملہ بہت آگے کا ہپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز وکٹ کیپر راشد لطیف کا کہنا ہے کہ اگر کوئی ٹیم پاکستان آنے سے انکار کرتی ہے تو اس ہی ملک میں جاکر کھیلنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔

جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے راشد لطیف کا کہنا تھا کہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا کو ون ٹو ون انٹرویو سے اجتناب کرنا ہوگا۔ے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *