Fri. Jan 21st, 2022

سابق کپتان قومی ٹیم کا مزید کہنا تھا کہ اب ایکشن کا وقت ہے بولنے کا وقت گزر گیا، پی ایس ایل کو بڑا برانڈ بنانے کے لیے پیسا لگانا ہوگا۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز راشد لطیف نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ جس ملک کا وزیراعظم فون کرے اور پھر بھی کام نہ ہو تو سمجھ لو کہ معاملہ بہت آگے کا ہاس کے علاوہ اسپینش فٹبال لیگ “لالیگا ” کے ایک اور میچ میں اسپانیول نے الاویس کو ایک صفر سے شکست دے دی۔

واضح رہے کہ اسپینش فٹبال لیگ لالیگا کے تمام میچز پاکستان کے پہلے اسپورٹس چینل ‘جیو سپر ‘ سے براہ راست نشر کیے جارہے ہیںسابق ویسٹ انڈین آل راؤنڈر مارلن سیموئلز پر انٹر نیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) کے اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔

آئی سی سی کے مطابق 2000 سے 2018 کے درمیان بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے والے ویسٹ انڈیز کے سابق آل راؤنڈر مارلن سیموئلز پر بدھ کے روز آئی سی سی کے اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت فرد جرم عائد کی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *