Fri. Jan 21st, 2022

Fewہسپانوی فٹبال لیگ ’لالیگا‘ میں آج رات ریال میڈرڈ اور ویا ریال کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔

ویا ریال صرف 50 ہزار افراد پر مشتمل ایک چھوٹا سا قصبہ ہے جس کا مقابلہ لیگ کے سب سے بڑے کلب سے ہونے جارہا ہے۔

ویا ریال اس وقت یورپا چیمپئن ہے، اس نے فائنل میں انگلش کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کو شکست دی ریال میڈرڈ اب تک چھ میں سے پانچ میچز جیت کر 16 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پر ہے۔

یہ زبردست مقابلہ پاکستان کا پہلا اسپورٹس چینل جیو سوپر براہ راست نشر کرے گا۔تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *