Fri. Jan 21st, 2022

معروف امریکی اداکار نکولس کیج لاس ویگاس کے ہوٹل میں نشے کی حالت میں لڑتے بھڑتے پائے گئے۔

 نشے میں دھت پاجامہ پہنے نکولس کیج نے ریسٹورینٹ کےعملے سے جھگڑا کیا جس کے بعد عملے نے بے گھر شخص سمجھ کر ہوٹل سے نکال دیا۔

 نکولس کیج اکیڈمی ایوارڈ، اسکرین ایکٹرگلڈ ایوارڈ اور گولڈن گلوب ایوارڈ سمیت متعدد ایوارڈز جیت چکے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *