Fri. Jan 21st, 2022

حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکارہ منال خان کے سسر کی بہو سے متعلق کی گئی مبینہ گفتگو کی چیٹ لیک ہوگئی ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک مداح کی جانب سے سینئر اداکار محسن اکرام سے کی گئی مبینہ گفتگو کا اسکرین شاٹ شیئر کیا گیا ہاسکرین شاٹ میں اداکار سے ایک مداح نے سوال کیا کہ ’انکل اپنی بہو مینو (یعنی منال) کے بارے میں کچھ کہیں‘، جس پر محسن اکرام کا کہنا تھا کہ ’وہ خوبصورت ہیں ، ان کی موجودگی ، ان کی روح خوبصورت ہے، احسن کے ہمراہ ان کی نئی زندگی پر اللہ کی رحمتیں ہوں۔‘جس کے بعد مداح نے ایک اور سوال کیا کہ منال آپ کو کیا کہہ کر بلاتی ہیں ، جس پر محسن اکرام نے جواب دیا کہ’ ڈیڈ‘۔

خیال رہے کہ رواں ماہ ہی منال اور احسن محسن اکرام ر شتہ ازدواج میں منسلک ہوئے ہیں۔ے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *