Fri. Jan 21st, 2022

انہوں نے کہا کہ انگلینڈ کی سابق خواتین کرکٹرز اور چیئرمین پی سی بی بھی اس فیصلے سے پریشان ہیں اور اس کا حل یہی ہے کہ پاکستان نہ جانے کے فیصلےپر انگلینڈکرکٹ بورڈ اپنی خاموشی توڑے۔

واضح رہے کہ 20 ستمبر کے روز انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان کا دورہ ختم کرنے کا باضابطہ اعلان کیا گیا تھا۔

ای سی بی کا کہنا تھا کہ انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان 2 ٹی ٹوئنٹی میچزکھیلے جانے تھے لیکن اس صورتحال میں خطے کا دورہ کرنا پلیئرز کےلیے آئیڈیل نہیں۔

ای سی بی کا یہ بیان نیوزی لینڈ کی جانب سے سکیورٹی وجوہات کی بنا پر میچ سے کچھ دیر قبل اچانک دورہ پاکستان ختم کرنے کے اعلان کے چند روز بعد سامنے آیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *