Fri. Jan 21st, 2022

کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق معین علی موجودہ حالات میں سفری دشواریوں کی وجہ سے مزید ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کے خواہشمند نہیں ہیں اور وہ فوری طور پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے ہیں جبکہ انہوں نے اس فیصلے سے ٹیم کے کپتان اور کوچ کو آگاہ کردیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق انگلش آل راؤنڈر صرف وائٹ بال کرکٹ اور فرنچائز کرکٹ کھیلنا چاہتے ہیںکرکٹ ویب سائٹ کے مطابق معین علی نے چھوٹے فارمیٹ کی کرکٹ پر اپنی توجہ مرکوز کرنےکیلئے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کافیصلہ کیا ہے ۔

انگلش آل راؤنڈر نے انگلینڈ کیجانب سے 64 ٹیسٹ میچز میں نمائندگی کی اور 28.29کی اوسط سے 2 ہزار 914 رنز بنائے اور ان کا بہترین اسکور155 رنز ناٹ آؤٹ تھا۔

اس کے علاوہ معین علی نے 195ٹیسٹ وکٹیں بھی حاصل کیں۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *