Wed. May 18th, 2022

بندوق کی زور پر پولیو کے قطرے پلوائے جاتے ہیں اگر اسی بندوق کے زور پر منشیات کے خلاف ایکشن لیا جائے
تو معاشرہ ایک بڑی تباہی سے بچ سکتی ہے.
عام دکانوں سے لیکر تعلیمی اداروں تک منشیات آسانی سے پہنچتے ہیں. پولیو صرف ایک بندے کو معذور کرتا ہے منشیات آنے والی نسلوں کو برباد کرتا ہے۔
آخر منشیات کو ختم کیو نہیں کیا جاتا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *