Wed. May 18th, 2022

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ مایا علی نے سوشل میڈیا پر معنی خیز پوسٹ شیئر کردی۔

اداکارہ مایا علی نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی خوبصورت تصویر شیئر کی جس میں وہ سنجیدہ نظر آرہی ہیں، مداحوں کی جانب سے اداکارہ کی تصویر کو خوب سراہا جارہا ہے۔

اداکارہ نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کیپشن لکھا کہ ’اپنی روح کو جاننے کی خواہش باقی تمام خواہشات کو ختم کردے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *